the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
وینزویلا کے صدر نکولس مدورو نےامریکا سے اپنے سفیر کو واپس بلانے کا اعلان کیا ہے۔

اس سے پہلے وینزویلا کے وزیر خراجہ ڈیلسی روڈریگس نے بتایا تھا کہ ملک کی حکومت امریکا کی طرف سے پابندیوں کی مدت میں توسیع کے پیش نظر امریکا



کے ساتھ تعلقات پر نظر ثانی کرنے کا فیصلہ کر چکی ہے۔

یاد رہے کہ 24 فروری کوامریکی صدر نے کیوبا مخالف پابندیوں میں ایک سال کی توسیع کر دی تھی، ساتھ ہی امریکی حکام کا کہنا تھا کہ وینزویلا کی صورت حال امریکا کے لیے خطرناک ہے اور وینزویلا کے اعلیٰ سرکاری عہدیداروں کے خلاف پابندیاں عائد کر دی گئی تھیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.